اے ائی کیا ہے؟
Artificial Intelligence اے ائی کیا ہے؟ اے ائی کے بارے میں جب مجھے پہلی بار پتہ چلا تو میں نے اس پر یقین ہی نہیں کیا تھا بلا یقین کیسے اتا کہ ایک ایسی مشین جو بالکل انسانوں کی طرح کام کرتی ہے سوالوں کے جواب دینا اور پوری طرح ان کاموں کو کرنا جو ہم اس کو کہتے ہیں جب میں نے خود اس پر کام کیا تو مجھے پتہ چلا کہ یہ چیز واقع وجود میں ا چکی ہے ایک ایسی ٹیکنالوجی جس کے بارے میں سوچنا بھی مشکل تھا ...