کیا ہم دماغ سے کمپیوٹر چلا سکتے ہیں ؟
کیا ہم دماغ سے کمپیوٹر چلا سکتے ہیں ؟ کلاس روم میں سلام کے بعد اور تھوڑی سی گفتگو ہوئی اور پھر لیکچر کا اغاز اج کل ایک ٹاپک انٹرنیٹ پر بہت زیادہ چل رہا ہے جو بہت حیران کر دینے والا ہے اس کی بات کرنے سے پہلے کہ کیا ایسا ہوگا بھی یا پھر نہیں ہم تھوڑی سی اور گفتگو کرتے ہیں جیسا کہ جہاز جب ابھی نہیں بنا تھا تو کسی کو اس کے بارے میں کچھ پتہ نہیں تھا بلکہ کوئی جانتا بھی نہیں تھا اس بارے میں کسی ایک شخص نے سوچا ہوگا پھر اس نے بات کی ہوگی اور پھر اس پر کام ہوا اور یہ ٹیکنالوجی اپ کے سامنے ہے بالکل اسی طرح جب ابھی کمپیوٹر نہیں بنا تھا تو کوئی شخص اس کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتا تھا اور شاید بہت کم لوگ ہوں جنہوں نے اس کے بارے میں سوچا تھا پھر یہ بھی جہاز ک...