اشاعتیں

اگست, 2026 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

کیا ہم دماغ سے کمپیوٹر چلا سکتے ہیں ؟

تصویر
                                   کیا ہم  دماغ  سے کمپیوٹر چلا سکتے ہیں ؟                                     کلاس روم میں سلام کے بعد اور تھوڑی  سی گفتگو ہوئی اور پھر لیکچر کا اغاز   اج کل ایک ٹاپک انٹرنیٹ پر بہت زیادہ چل رہا ہے  جو بہت حیران کر دینے والا ہے  اس کی بات کرنے سے پہلے کہ کیا ایسا ہوگا بھی یا پھر نہیں ہم تھوڑی سی اور گفتگو کرتے ہیں   جیسا کہ جہاز جب ابھی نہیں بنا تھا تو کسی کو اس کے بارے میں کچھ پتہ نہیں تھا بلکہ کوئی جانتا بھی نہیں تھا اس بارے میں کسی ایک شخص نے سوچا ہوگا  پھر اس نے بات کی ہوگی اور پھر اس پر کام ہوا   اور یہ ٹیکنالوجی اپ کے سامنے ہے  بالکل اسی طرح  جب ابھی کمپیوٹر نہیں بنا تھا تو کوئی شخص اس کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتا تھا اور شاید بہت کم لوگ ہوں جنہوں نے اس کے بارے میں سوچا تھا  پھر یہ بھی جہاز ک...

کلاؤڈ کمپیوٹنگ اور کلاؤڈ سٹوریج کیا ہے؟ what is cloud computing and cloud storage

تصویر
             کلاؤڈ کمپیوٹنگ  اور کلاؤڈ سٹوریج کیا ہے؟      اج کلاس روم میں گیا  سلام کے بعد بچوں سے تھوڑی سی بات چیت ہوئی  اور پھر میں نے بچوں کے سامنے کچھ ٹاپک رکھے کہ اپ اج کس کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو  زیادہ تر بچوں نے کلاؤڈ کمپیوٹنگ کے بارے میں بولا  تو میں نے کہا ٹھیک ہے اج ہمارا لیکچر  کلاؤڈ کمپیو ٹنگ پر ہوگا  تو سب سے پہلے ہم ایک مثال سے شروع کرتے ہیں    میں نے کہا مان لیتے ہیں کہ اپ میں سے کسی بچے کے پاس ایک  بیگ ہے  اور اپ اس میں کتابیں رکھ رہے ہیں اور اپ اس میں کتابیں رکھتے جا رہے ہیں حتی کہ وہ بیک کتابوں سے بھر  جاتا ہے  پھر اپ کے پاس اور کتابیں اتی ہیں تو اپ پھر کیا کرو گے؟  تو بچے نے کہا سر ہم اس کو کسی دوسری جگہ پہ رکھیں گے  تو میں نے کہا جو وہ دوسری جگہ ہے اصل میں  کلاؤڈ  سٹوریج کا تصور ہے  تو بچو بالکل اسی طرح جیسے کہ میں نے اپ کو کتابوں کی مثال دی ہے ہم اپنی  فائلیں جو کہ ہمارے پاس میموری نہ ہونے کی وجہ سے  ہم اپنے پا...

کوانٹم کمپیوٹر کیا ہے اور یہ کیسے دنیا کو بدل دے گا؟

تصویر
                           کوانٹم کمپیوٹر کیا ہے اور یہ کیسے دنیا کو بدل دے گا؟  اج جب میں کلاس روم میں گیا تو میں نے دیکھا کہ  بچے اپس میں کوانٹم کمپیوٹر کے بارے میں  باتیں کر رہے تھے   وہ ایک دوسرے سے جاننے کی کوشش کر رہے تھے کہ اخر یہ کیا ہے شاید انہوں نے کسی سے سنا ہو یا پھر انہوں  نے  انٹرنیٹ سے اس بارے میں سنا ہو میں تھوڑا ان بچوں کے قریب جاتا ہوں تو ایک بچہ مجھ سے پوچھ ہی لیتا ہے کہ سر کوانٹم کمپیوٹر کیا ہے؟    مجھے خود بھی اس کے بارے میں تھوڑا سا جاننا تھا اور میں نے اپنے لیکچر کو بھی تیار کرنا تھا تو میں نے بچوں کو اگلے دن کا ٹائم دے دیا جب اگلے دن میں کلاس روم میں گیا تو میں نے اپنے لیکچر کا اغاز کوانٹم کمپیوٹر سے ہی کیا  میں نے بچوں سے کہا کہ اگر اپ کو ہزاروں راستے دے دیے جائیں اور ان ہزاروں راستوں سے ہوتے ہوئے اگر اپ نے ایک مخصوص جگہ پہ پہنچنا ہے تو کیا اپ صحیح راستے کا ایک ہی بار انتخاب کر پاؤ گے تو بچوں نے کہا سر بالکل بھی نہیں   بچوں نے جواب دی...

دماغ خود کو کیسے بدلتا ہے؟ نیوروپلاسٹیسٹی کی حیرت انگیز دنیا

تصویر
 کتنی عجیب بات ہے نا کہ دماغ اپنی ساخت   اور کام میں تبدیلیاں لاتا رہتا ہے میں نے تو کبھی سوچا بھی نہ تھا  کوئی شخص جس کو اس بارے میں پتہ نہ ہو وہ بھلا سوچ بھی کیسے سکتا ہے  کیا اپ صحیح سن رہے ہیں کیا اب اپ جو سوچ رہے ہیں وہ بالکل صحیح سوچ رہے ہیں جی ہاں یہ بالکل صحیح ہے کہ دماغ اپنی ساخت  اور کام میں تبدیلیاں لاتا رہتا ہے                                   صرف یہ معلومات کو جمع کرنے کی چیز ہی  نہیں  بلکہ تجربات سیکھنے اور ماحول میں تبدیلی کے ساتھ یہ اپنی ساخت کو بدلتا رہتا ہے  اس عمل کو نیوروپلاسٹیسٹی بولتے ہیں   ائیے ہم کچھ  مثالوں سے سمجھتے ہیں                                               نابینا شخص  ایک بہت ہی دلچسپ   حقیقت   کہ ایک  نابینا شخص  کے بصری   حصے بعض دوسرے کامو...

نیورو سائنسدانوں نے کیسے جانا کہ دماغ کا کون سا حصہ کیا کام کرتا ہے؟

تصویر
 نیورو سائنس دانوں نے کیسے جانا کہ دماغ کا کون سا حصہ کیا کام کرتا ہے؟                                                       جب میں تھوڑا بڑا ہوا تو میں اکثر یہ سوچتا تھا کہ دماغ کا کون سا حصہ کیا کام کرتا   ہے اخر نیورو سائنسدانوں نے کیسے جانا کیونکہ دماغ بہت پیچیدہ ہے جس  کا تجزیہ کرنا بہت مشکل ہے میرا تجسس اور بڑھتا گیا اور میں نے اس پر  مطالعہ کرنا شروع کیا  یہ ہم جانتے ہیں کہ موجودہ دور میں چیزوں کو سمجھنا بہت اسان ہے لیکن اگر ہم ماضی میں چلے جائیں تو  اسان نہیں تھا                        دماغ کا کون سا حصہ کیسے کام کرتا ہے؟    کئی سال پہلے دماغ ایک راز تھا   جب کوئی ایسی مشین نہیں تھی جس سے  انسانوں کے دماغ کو دیکھا جا سکتا جیسے سی ٹی سکین ctscan ایم ار ائیMRI  وغیرہ                   ...

اے ائی کیا ہے؟

تصویر
                        Artificial Intelligence                              اے ائی کیا ہے؟                                         اے ائی کے بارے میں جب مجھے پہلی بار پتہ چلا تو میں نے اس پر یقین ہی نہیں کیا تھا بلا یقین کیسے اتا کہ ایک ایسی مشین جو بالکل انسانوں کی طرح کام کرتی ہے سوالوں کے جواب دینا اور پوری طرح ان کاموں کو کرنا جو ہم اس کو کہتے ہیں جب میں نے خود اس پر کام کیا تو مجھے پتہ چلا کہ یہ چیز واقع وجود میں ا چکی ہے  ایک ایسی ٹیکنالوجی جس کے بارے میں سوچنا بھی مشکل تھا                                                                           ...

کیا اے ائی استاد کی جگہ لے سکتی یے؟

تصویر
                      ک یا  اے ائی استاد کی جگہ لے سکتی یے؟                                                        اج کل بہت سارے لوگ اے ائی کے بارے میں یہ باتیں کر رہے ہیں کہ یہ استاد کی جگہ لے لے گی لیکن میرا یہ ماننا ہے کہ ایسا ممکن نہیں اے ائی کسی بچے کی عادات کسی بچے کے جذبات کو نہیں سمجھ سکتی  میں ایک ٹیچر ہوں اور میرے پاس بہت سارے بچے ہیں اور میں ان سب بچوں کی  طبیعت کو جانتا ہوں اور مجھے پتہ ہے کہ کون سا بچہ کس طرح سے  بہتر کام کرے گا پڑھنے کے لیے کسی بچے کو ڈانٹ کی ضرورت ہے یا پھر کسی بچے کو محبت کی ضرورت ہے اور اس چیز کے لیے ایک استاد کا ہونا ہی ضروری ہے نہ کہ کسی مصنوعی ذہانت کا البتہ ایک چیز ہے کہ اے ائی کے پاس  بہت  سارے سوالوں کے جواب ہیں کیونکہ وہ بہت سارے ڈیٹا  کا تجزیہ کر کے اس کا جواب دیتی ہے لیکن ایک استاد کے پاس اتنا ڈیٹا موجود نہیں ہوتا ...

کون سی زبان پہلے سیکھنی چاہیے ؟

تصویر
                                          Python or JavaScript                                 کون سی زبان پہلے سیکھنی  چاہیے                                  جب کوئی طالب علم پروگرامنگ لینگویج سیکھنے کا ارادہ کرتا ہے تو سب سے پہلا سوال جو اس کے  ذہن میں اتا ہے وہ یہ کہ کون سی زبان سیکھنی چاہیے اور بہت سارے سٹوڈنٹس کو کبھی کبھی اس سوال کا جواب معلوم کرنے کے لیے بہت ٹائم لگتا ہے مجھے یاد ہے  2016 میں جب میں نے ارادہ کیا کہ میں نے کسی ایک پروگرامنگ لینگویج کو سیکھنا ہے تو مجھے  کافی وقت لگا کہ کون سی  پروگرامنگ لینگویج سیکھوں اس کی سب سے بڑی وجہ یہ تھی کہ میں اس علاقے میں رہتا تھا جہاں  اس طرح کے لوگ تھے  ہی نہیں جو پروگرامنگ لینگویجز جانتے ہوں میرے ذہن میں جو سب سے بڑا سوال...

کیا اے ائی انسانوں کی نوکریاں چھین لے گی؟

تصویر
                            کیا اے ائی انسانوں کی نوکریاں چھین لے گی؟                                                               اے ائی انسانوں کی طرح چیزوں کو سیکھنے سمجھنے اور پیچیدہ مسائل کو حل کرنے میں مدد دیتی ہے اس کا مطلب یہ نہیں کہ اے ائی پوری طرح سے انسانوں کی جگہ لے لے گی  البتہ بہت ساری جگہوں میں انسانوں کی ہی ضرورت رہے گی  اے ائی کیا ہے شروع کرنے سے پہلے میں اپ کو اپنی اب بیتی سناتا ہوں  میں یوٹیوب سے پیسے کمانا چاہتا تھا تو میں نے ویڈیوز کو دیکھا کہ کون سی ویڈیوز کے زیادہ ویوز ہیں تو میں نے دیکھا کہ کارٹون کے بہت زیادہ ویو اتے ہیں تو میں نے بلینڈر سیکھنا شروع کیا لیکن میں نے دیکھا کہ میرا کمپیوٹر جو ہے وہ اتنا کارامد نہیں ہے  مجھے لگا کہ اس میں گرافک کارڈ کی کمی ہے تو میں ایک دکان پہ جاتا ہوں اور اس سے میں گرافک کارڈ کے بارے ...