کیا اے ائی انسانوں کی نوکریاں چھین لے گی؟
کیا اے ائی انسانوں کی نوکریاں چھین لے گی؟ اے ائی انسانوں کی طرح چیزوں کو سیکھنے سمجھنے اور پیچیدہ مسائل کو حل کرنے میں مدد دیتی ہے اس کا مطلب یہ نہیں کہ اے ائی پوری طرح سے انسانوں کی جگہ لے لے گی البتہ بہت ساری جگہوں میں انسانوں کی ہی ضرورت رہے گی اے ائی کیا ہے شروع کرنے سے پہلے میں اپ کو اپنی اب بیتی سناتا ہوں میں یوٹیوب سے پیسے کمانا چاہتا تھا تو میں نے ویڈیوز کو دیکھا کہ کون سی ویڈیوز کے زیادہ ویوز ہیں تو میں نے دیکھا کہ کارٹون کے بہت زیادہ ویو اتے ہیں تو میں نے بلینڈر سیکھنا شروع کیا لیکن میں نے دیکھا کہ میرا کمپیوٹر جو ہے وہ اتنا کارامد نہیں ہے مجھے لگا کہ اس میں گرافک کارڈ کی کمی ہے تو میں ایک دکان پہ جاتا ہوں اور اس سے میں گرافک کارڈ کے بارے ...